تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، برینٹ 97 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشرقی ایشیا کی منڈیوں میں پیر کی صبح تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا، جبکہ خلیج فارس میں ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع برقرار ہے۔شمالی سمندر کے برینٹ خام تیل کی قیمت پیر کی صبح 96.94 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جو تقریباً 97 ڈالر بنتی ہے۔تقریباً 10 روز قبل، ایران اور امریکہ کے درمیان فوجی جھڑپوں کے نئے دور سے پہلے، برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت تقریباً 86 ڈالر تھی۔
Load/Hide Comments


