پختون بلوچ کو نکالنا حل نہیں، دونوں قوموں سے معافی مانگنا اور حساب دینا بنتا ہے، حافظ حمد اللہ کا فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل
حافظ حمد اللہ کا فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی جنگ مشرف کی پالیسی تھی آپ ان کے ترجمان تھے پختونوں اور بلوچوں کو افغانستان بھیجنے کے بجائے تاریخ کا سامنا کریں۔ پختون، بلوچ قوم کو نکالنا حل نہیں،دونوں قوموں سے معافی مانگنا بنتا ہے۔ اور غلط پالیسیوں کا حساب دینا بنتا ہے، آپ اور خاندان سمیت اور مشرف کی خاندان کو یہاں سے نکالنا بنتاہے، بھارتی پنجاب اور امریکہ ،جہاں جانا چاہے۔
Load/Hide Comments


