بولان ، کھٹن تھانے پر مسلح افراد کا حملہ بلڈنگ زمین بوس ،پولیس
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق بولان کے علاقے کھٹن تھانے پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا ،حملے میں دھماکے سے بلڈنگ کو اڑا دیا گیا ، عمارت زمین بوس ہو گئی ،پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے ۔
Load/Hide Comments


