نیپال میں ایک بار پھر اچانک سیلابی ریلے سے سیلزی بازار بہہ گیا،رپورٹ
کھٹمنڈو(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپال حکام کے بیان کے مطابق ایک بار پھر سیلابی ریلے سے بڑی تباہی ہوئی ہے ، تباہ کن سیلاب نیپال کے ‘سلیری بازار’ کو بہا لے گیا۔نیپال کے دریائے ‘ب±دھی گنڈکی’ میں تغیانی سے گورکھا کے علاقے سلیری بازار میں تباہہو گیا ۔ خدشہ ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ (تودے گرنے) کے باعث دریا کا بہاو¿ رک گیا تھا، جس کے نتیجے میں پانی کا اچانک شدید ریلا آیا۔حکام نے فوری انتباہ جاری کیا ہے کہ خطرہ بدستور موجود ہے، لہٰذا لوگ ‘ترشولی دوبھان’ تک دریا کے قریب جانے سے گریز کریں اور محفوظ مقامات یا اونچے علاقوں کی طرف منتقل ہو جائیں۔
Load/Hide Comments


