پسنی اسپتال کے قریب موٹر سائیکل ٹینکر کے نیچے آنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

پسنی ( نمائندہ انتخاب ) پسنی ،ٹریفک حادثے میں نوجوان جان بحق ہوگیا،نعش ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق پسنی ہسپتال کے قریب نوجوان کا موٹر سائیکل ٹینکر کے نیچے آگیا،حادثے میں ولید ولد داد رحمان ساکن وارڈ نمبر6 پسنی موقع پر جانبحق ہوگیا۔پولیس زرائع کے مطابق نعش ضروری کاررو¿ائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے