امریکا میں ہلاکتیں چین سے تجاوز کر گئی،اموات 4053ہو گئیں

امریکا میں نئے تصدیق شدہ ہلاکتوں کی تعداد4ہزار سے بڑھ گئی کرونا روائرس کے شکار افراد کی تعداد 2لاکھ کے قریب پہنچ گئی، امریکا نے ہلاکتوں میں چین کو پیچھے چھوڑ دیا جہاں پر حکومتی تصدیق شدہ ہلاکتوں کی تعداد 3,312ہے، امریکا میں کرونا وائرس انتہائی بڑے پیمانے پر پھیلتا جا رہا ہے لیکن امریکی حکومت کروناء وبا پر کنٹرول حاصل کرنے پر مکمل طور پر ناکام دیکھائی دیتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں