کوئٹہ، بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر عمارت کے غیر قانونی فلورمنہدم
کوئٹہ:بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر عمارت کے غیر قانونی فلور گرادی گئی۔گزشتہ روزایڈمنسٹریٹر سیدال خان لونی کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ آفیسر محمد قاسم خان نے اپنے ٹیم کے ہمراہ لہڑی گیٹ کے علاقے میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والے زیر تعمیر عمارت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی فلور کو مختلف مقامات پر ڈرِل اور ہتھوڑے کی مدد سے ناکارہ بنادیا۔
Load/Hide Comments


