کورونا،چین میں چمگادڑوں اور پینگولین کی فروخت پھر شروع

بیجنگ، چین میں کورونا وائرس کے تقریباً اختتام کے بعد ایک بار پھر چمگادڑوں اور پینگولین کی فروخت شروع ہوگئی ہے جہاں سے وائرس کے پھیلنے کا شبہ ظاہر کیا جارہاہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین میں کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد ایک بار پھر انسانی غذائی ضروریات کے لیے چمگادڑ، پینگولین اور کتوں کی فروخت شروع کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں