بلوچستان کی جامعات بھی 31مئی تک بند رہینگی

کوئٹہ:بلوچستان کی جامعات بھی 31مئی تک بند رہینگی، گورنر سیکرٹریٹ بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاو کے خطرات کے پیش نظر بلوچستان کی تمام جامعات 31مئی 2020تک بند رہینگی واضح رہے کہ قبل ازیں وفاقی سطح پر بھی اعلان کیا گیا کہ ملک بھر میں تعلیمی ادارے 31مئی تک بند رہینگے

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply