جنسی ہراسانی اسکینڈل،گورنر نیویارک کا مستعفی ہونے سے انکار
نیویارک :جنسی ہراسانی اسکینڈل کا سامنا کرنے والے گورنر نیویارک نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک کے گورنر کا کہنا تھاکہ اسکینڈل سے متعلق آزاد تحقیقاتی رپورٹ کے آنے تک انتظار کیا جائے۔گورنر نیویارک پر سابق معاون کی جانب سے جنسی ہراسانی کا الزام لگایا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


