چین میں بنائے گئے ٹرمپ کے مجسمہ کی قیمت پاکستانی دوکروڑ روپے مقرر

بیجنگ:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سنہری مجسمہ جو گذشتہ ہفتے کے آخر میں کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس میں منظر عام پر لایا گیا تھا، میکسیکو میں نہیں بلکہ چین میں بنایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی تقریبا 2 کروڑ روپے کے مجسمے کے آرٹسٹ ٹومی زیگن نے سونے سے بنا ہوا یہ مجسمہ میکسیکو میں نہیں بنایا

اپنا تبصرہ بھیجیں