نوشکی پولیس اور لیویز آمنے سامنے،تھانہ کا گھیراو
نوشکی پولیس اور لیویز آمنے سامنےلیویز کا پولیس تھانہ کا گھیراواطلاعات کے مطابق نوشکی بازار میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹریفک پولیس اہلکار نے شہری کو روک لیا مذکورہ شخص کے دوست جو لیویز فورس کے اہلکار ہے نے پولیس کیساتھ تکرار شروع کی جس پر پولیس نے انھیں تھانہ پہنچادی واقعے کی اطلاع پر لیویز فورس کے ایک آفیسر کی نگرانی میں درجنوں اہلکاروں نے پولیس تھانہ نوشکی کئ گھیراؤ کردی پولیس اور لیویز آمنے سامنے ہونے کی شہریوں نے خوب تماشا دیکھا. جبکہ ڈپٹی کمشنر اور ایس پی نوشکی کئ مداخلت پر معاملہ رفع دفع کردی گئی
Load/Hide Comments