چاغی، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

چاغی:بلوچستان کے ضلع چاغی میں موٹر سائیکل سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے ضلع چاغی شے سالار میں موٹر سائیکل سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہسپتال ذرائع کے مطابق محمد رمضان نامی شخص موٹر سائیکل سے گر کر شدد زخمی ہوگیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چلا بسا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں