کورونا:سریاب میں بلوچستان بچاو مہم

عالمگیر وبا سے پوری دنیا پریشان ہے ہر طرف احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی تیسری دنیا کے ملک پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تو ویسے بھی سہولیات کا فقدان ہے ایسی صورتحال میں حکومت کی طرف دیکھنے کی بجا سریاب کےنوجوانوں نے اپنے علاقے قمبرانی روڈ پر بلوچستان بچاو کے نام سے مہم کا آغاز کیا جس کے تحت گھروں دفاتر اور دکانوں پر جاکر لوگوں کو احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی دی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں