کوئٹہ،ٹریفک حادثہ دو بچیاں زخمی ہوگئیں

کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علا قے میں ٹریفک حادثہ دو بچیاں زخمی۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے نواحی علا قے دشت تیرہ میل کے قریب گاڑی اور مو ٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار دو بچیاں صائمہ اور سعدیہ زخمی ہو گئیں پو لیس نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں