خضدار،حمام پر فائرنگ سے 1 شخص زخمی مارچ 9, 2021مارچ 9, 2021 0 تبصرے خضدار(نمائندہ انتخاب) خضداررابعہ روڈ پہ نامعلوم افراد کی حمام پر فائرنگ ایک شخص زخمی. گزگی چوک پر فائرنگ سے زخمی ہونے والےشخص کا نام محمد الیاس زہری ساکن فیروزآباد ہے جو معمولی زخمی ہے ۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)