چین نے کوروناکے اصل اعداد و شمار چھپائے، خفیہ امریکی رپورٹ
واشنگٹن،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کے جاری کردہ اعداد و شمار پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے جب کہ امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر نے بھی کہا ہے کہ چینی اعداد و شمار کے مصدقہ ہونے کا پتا نہیں چلایا جا سکتا۔
Load/Hide Comments