کوئٹہ میں آج ہلکی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور مضافاتی علاقوں ہلکی ہلکی بارش،موسم خوشگوار ہوگیا،محکمہ موسمیات نے شمالی اور جنوبی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت موضفاتی علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ بلوچستان کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں جاری رہے گارواں ہفتے بارشیں مزید جاری رہنے کا امکان ہے بلوچستان کے بلند پہاڑیوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔
Load/Hide Comments


