بھارت،کورونا، کھانسی کی مدد سے مرض کی نشاندہی کرنیوالی ایپ تیار

حیدر آباد دکن،بھارت میں کھانسی کی مدد سے کورونا مرض کی نشاندہی کرنیوالی ایپ تیار کرلی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں کورونا وائرس ٹیسٹ میں مدد کی غرض سے کھانسی کی اسکریننگ کیلئے ایک ’KAS کاس‘ نامی ایپ تیار کی گئی ہے جس سے سانس کی حالت معلوم کی جاسکتی ہے۔اس ایپ میں صارف اپنی کھانسی کی آواز ریکارڈ کرے گا جس سے ایپ تجزیہ کرکے نتائج بتائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں