ہانگ کانگ میں جمہوریت کے لیے جدوجہد اب بیرون ملک سے ہوگی،نئی تحریک کا اعلان

ہانگ کانگ سٹی :ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز کارکنوں کی جانب سے ایک نئی تحریک کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت ملک میں جمہوریت پسندوں کے خلاف چینی حکومت کے کریک ڈان کے تناظر میں جمہوریت کی جدوجہد بیرون ملک سے جاری رکھی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمہوریت پسندوں نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ چینی حکومت نیم خود مختار ہانگ کانگ میں تمام مخالف آوازیں خاموش کروا رہی ہے۔ 2021نگ کانگ چارٹر نامی ایک اعلامیے میں کہا گیا کہ موجودہ کریک ڈاؤن کے تناظر میں اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ ہانگ کانگ میں جمہوریت کی بقا کی لڑائی کے لیے جلاوطنی اختیار کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں