یمن کے حوثی باغیوں کی اسکول پر گولہ باری سے تین بچے جاں بحق

صنعاء :یمن کی مختلف گورنریوں میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف لڑائی میں سرکاری فوج پیش قدمی کررہی ہے۔ دوسری طرف تعز گورنری کے مغرب میں ایک اسکول پر گولہ باری سے متعدد بچے جاں بحق ہو گئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ حوثی ملیشیا کی تعز اور دوسری گورنریوں میں شہری آبادی پر گولہ باری کے نتیجے میں کئی عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں