تربت، مرد مسجد میں ہی نماز جمعہ ادا کرینگے، ڈانڈ برادار خواتین گھروں سے نکل گئیں

تربت. انوکھا احتجاج کیچ تربت مومن محلہ جامع مسجد کے محلے کی عورتوں نے عجیب أحتجاج کیا مسجد کے باہر لاٹھی ڈنڈے لیکرجمع ہوکر اصرار کیا کہ ہمارے مرد حضرات ہر حال میں جمعہ نماز مسجد میں ہی ادا کریں گے اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری Ssp کیچ نبجیب اللہ پندرانی کی سربراہی میں مومن محلہ پہنچی۔۔۔اور عورتوں کو سمجھا کر مجمع کو منتشر کیا ۔ ۔ دوسری جانب بلال مسجد سنگانی سر میں بھی اسی طرح نوجوان لڑکے اور عورتوں نے مجمع اکٹھا کیا جن کو پولیس نے منتشر کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں