کوئٹہ ایک شخص کا اپنے اوپر تیزاب پھینک کر خود کشی کی کوشش

کوئٹہ:کوئٹہ میں ایک شخص نے اپنے اوپرتیزاب پھینک کرخود کشی کرنے کی کوشش،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پو لیس کے مطا بق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے کوئلہ پھاٹک کے ایریا میں ہما یوں نامی شخص نے اپنے اوپر تیزاب پھینک کر خو دکشی کر نے کی کوشش کی جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں