ژوب پولیس کی کارروائی ملزم گرفتار 1630 گرام چرس برآمد
ژوب: ژوب پولیس کی کارروائی ملزم گرفتار 1630 گرام چرس برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس پی فہد خان کھوسہ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سکندر کی نگرانی میں ایس ایچ او شیر علی مندوخیل ہمراہ پولیس پارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے محمد سلیمان کو گرفتارکر لیا جن کے قبضے سے 1630 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر دیا گیا مزید منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
Load/Hide Comments


