دبئی کے نائب حکمران شیخ حمدان انتقال کر گئے

ریاض :متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشدالمختوم کے بھائی اور دبئی کے نائب حکمران شیخ حمدان بن راشد انتقال کرگئے۔شیخ حمدان بن راشدکے انتقال کا اعلان شیخ محمد بن راشدالمختوم نے سوشل میڈیا پرکیا۔

عرب میڈیا کے مطابق شیخ حمدان متحدہ عرب امارات کی 1971 میں تشکیل پانے والی پہلی کابینہ کے وقت سے وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں