لورالائی، کوئٹہ روڈ پر کار حادثہ،ایک شخص جاں بحق،10سالہ بچے سمیت ایک شخص زخمی
لورالائی:کوئٹہ روڈ سرکی جنگل کے مقام پر موٹر سائیکل اور کار کا ایکسیڈنٹ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار14 سالہ عبدالباری ولد عبداللہ خان قوم شنواری موقع پر جاں بحق اسکا دوسرا ساتھی 10 سالہ بچہ زین الدین ولد میرا جان شدید زخمی ہو گیا جاں بحق اور زخمی کو سول ہسپتال لورالائی لایا گیا جہاں شدیدزخمی کو فسٹ ایڈ دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیامذید کاروائی لورالائی لیویز کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


