کراچی میں آج سے گرمی بڑھنے اور ہیٹ ویو کا امکان

کراچی : محکمہ موسمیات نے (آج) جمعرات سے شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے اور آئندہ چند دنوں میں ہیٹ ویوز کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق(آج) جمعرات کو کراچی کے درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری تک اضافے کا امکان ہے جس سے درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں