دنیاکے مقابلے میں ہمارے ہاں کورونا زیادہ بڑھ رہاہے‘مراد علی شاہ

کراچی،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں کورونا وائرس زیادہ بڑھ رہا ہے۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اگر دنیا کو دیکھا جائے تو ہمارے ہاں کورونا زیادہ بڑھ رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہاں 87 فیصد کیسز بڑھے ہیں، دراصل نے ہم نے بہت ہی کم ٹیسٹ کیے ہیں۔مراد علی شاہ نے یہ بھی کہا کہ اگر کورونا وائرس کے ٹیسٹ بڑھائے جائیں تو شاید بہت کیسز ظاہر ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں