بلوچستان اسمبلی اجلاس، چیئرمین پینل کا بجلی بحالی کا حکم

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی اجلاس میں پینل چیرمین قادر نائل نے رولنگ دی کہ کیسکو فوری طور پر آج 6 گھنٹے بجلی بحال کر اور حکومت 10 روز کے اندر اپنے معاملات طے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں