لسبیلہ،گرمی کی شدت میں اضافہ، لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے

بیلہ:لسبیلہ شدید گرمی کی لپیٹ میں ساحلی شہر وندر،گڈانی اور حب میں سمندری ہواوں میں کمی کا تناسب ہفتہ کے روز درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ تک رہا اسی طرح بیلا اور اوتھل میں بھی موسم شدید گرم رہا سورج کی جھلسا دینے والی تپش نے لوگوں کو گھروں میں محصور رہنے پر مجبور کردیا شدید گرمی میں ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں بھی اضافہ رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں