کورونا، ڈاکٹر جلال کاکڑ بھی متاثر ہوگئے

کوئٹہ:سول ہسپتال شعبہ کارڈیالوجی کا سربراہ کورونا وائرس کا شکار ڈاکٹروں کی تعداد 12ہوگئی محکمہ صحت حکام کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ سول ہسپتال شعبہ کارڈیالوجی کے سربراہ ڈاکٹر جلال الدین کا گزشتہ روز فاطمہ جناح ہسپتال ٹیسٹ بجھوائے تھے رپورٹ مثبت آنے پر اپنے گھر میں آئسولیٹ کردیا گیا جبکہ ڈاکٹروں کی تعداد 12ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں