جدہ کی بندرگاہ پر جہاز رانی کا سلسلہ بحال ہو گیا
جدہ :جدہ کی اسلامی بندرگاہ ساحل سمندر پر طوفانی ہواؤں کے تھمنے کے بعد بحری ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔
ایس پی اے نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا تھا کہ بندرگاہ حکام نے ہفتہ کے روز تیز ہواؤں کے پیش نظر بحری ٹریفک کے لیے بند کر دیا تھا۔
Load/Hide Comments


