افغان طالبان کا غیر ملکی افواج کے مکمل انخلاء تک کسی بھی کانفرنس میں شرکت سے انکار

کابل :افغان طالبان نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلاء تک افغان امن سے متعلق کسی بھی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔

افغان طالبان کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ جب تک امریکا افغانستان سے اپنی تمام فوج نہیں نکال لیتا اس وقت تک طالبان افغانستان سے متعلق کسی بھی کانفرنس میں شریک نہیں ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں