خضدار میں ٹریفک حادثے سے ایک شخص جاں بحق،5زخمی

خضدار:خضدار میں ٹریفک حادثہ ایک مسافر جاں بحق پانچ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدارمیں دراکھالو کے مقام پر کار اور پک اپ گاڑی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں