جنوبی بلوچستان:شارٹ،مڈ اور لانگ ٹرم منصوبے رکھے ہیں جہاں انسر جنسی کی وجہ سے ترقی نہیں ہو سکی،ظہور بلیدی
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی نے کہا کہ جنوبی بلوچستان ایسا علاقہ ہے جہاں انسرجنسی کی وجہ سے ترقی نہیں ہوسکی،صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کیساتھ ملکر صوبے میں کام کرنا ہے تاثر دیا جارہا ہے کہ حکومت بلوچستان کو دو حصوں میں تقسیم کررہی ہے جو کہ غلط ہے،ظہور بلیدی
Load/Hide Comments


