روانگی سے قبل ہیری کی ملکہ سے دو ملاقاتیں
لندن:شہزادہ ہیری نے اپنے دادا پرنس فلپ کی آخری رسومات کے بعد ملکہ برطانیہ سے 2 بار علیحدہ ملاقات کی ہے۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہیری کا اپنی دادی کے لئے پیار اور عزت ہمیشہ کی طرح رہی اور انہوں نے کم از کم 2 مرتبہ اپنی دادی سے ملاقات کی۔اس دوران ہونے والی گفتگو کی تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔
Load/Hide Comments


