پاکستان سےاس ہفتے 4 ہزاربرطانوی اپنےملک جائیں گے

پاکستان میں موجود 4 ہزار سےبرطانوی کو اس ہفتے 12 مختلف جہازوں سے برطانیہ بھیجا جائے، پاکستان میں برطانیہ جانے کے خواہش مند برطانوی شہریوں کی تعداد بہت زیادہ زیادہ ہے لیکن یہ سہولت صرف 4 ہزار لوگوں کو فراہم کیا گیا ہے جو کہ بڑی سہولیات سے محروم ہیں۔یاد رہے کہ کرونا کہ وجہ سے پوری دنیا میں ہلچل مچ چکا ہے، اور دنیا کے کئی ممالک مین دوسرے ملکوں کی شہری پھنسے ہیں جو واپس اپنے اپنے وطن جانے کے خواہش مند ہیں لیکن کرونا کے پیش نظر وہ جانے سے محروم ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں