صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کاکوئٹہ بازار میں واقعے کا نوٹس
کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کاکوئٹہ بازار میں واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی انہوں نے کہا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی اور ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی کسی کو بھی قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاے گء ماہ رمضان،کے مہینے میں کرونا وائرس حالات میں اس طرح کے واقعات کا ہونا باعث افسوس ہے.
Load/Hide Comments


