کرونا؛بلوچستان میں مزید کیسز، تعداد 198ہوگئی

وزیر اعلی بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مذید 6 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہےکرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 198 ہوگئی ۔آج 126 ٹیسٹ رپورٹس موصول ہونے جن میں 6 مثبت اور 120 منفی نتائج سامنے آئے ۔تمام مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا جائیگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں