لورلائی، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

لورالائی:کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق زمین پر پڑی تاروں سے کرنٹ لگنے سے 17سالہ جوان فضل الدین جاں بحق ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں