کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم ہسپتال منتقل
لندن،برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو بدستور کورونا وائرس کی علامتوں کا سامنا ہے اور تشخیص کے 10 روز بعد بھی وہ ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں تاہم ڈاؤننگ اسٹریٹ(دفتر وزیراعظم) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حکومت کی سربراہی انہیں کے پاس ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم اب بھی ہسپتال میں موجود ہیں اور رات بھی انہوں نے ہسپتال میں گزاری
Load/Hide Comments