نوشکی میں خاتون کا قتل،نعش گھر سے برآمد

نوشکی (نامہ نگار) کلی جمال آباد میں گھر کے اندر سے خاتون کی نعش برآمد جسے مبینہ طور پر قتل کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق نوشکی کلی جمال آباد میں ملزم اعجاز احمد تاجک سکنہ کوئٹہ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنی بیوی بختاورشاہ ولد جعفر شاہ کو گھر میں قتل کرکے نعش بیڈ کے نیچے چھپاکر خود فرار ہونے میں کامیاب ہوے نعش کو ٹیچنگ اسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا وقوعہ سے متعلق مزید تفتیش نوشکی پولیس کررہی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں