پنجگور،فائرنگ سے 1 شخص زخمی

پنجگور :پنجگور کے علاقے تسپ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں سماجی کارکن حاجی انیس احمد ولد عبد الکریم گولی لگنے سے زخمی ہوگیا حالت خطرے سے باہر ھے سول اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔پنجگور،فائرنگ سے 1 شخص زخمی

اپنا تبصرہ بھیجیں