ایران نے بلوچستان کے علاقہ تمپ میں ڈرون حملے کی تردید کردی

کوئٹہ: بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں قائم ایرانی قونصلیٹ نے 9مئی 2021کو بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے نذر آباد میں ایران کی جانب سے ڈرون حملہ و راکٹ فائرکرنے کی تردید کردی، جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ بیان بے بنیاد ہے، ایران کی جانب سے کوئی حملہ نہیں کیا گیا ہے، شائع خبر بردارممالک کے تعلقات میں رخنہ ڈالنے کی کوشش ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں