صوبہ بھر سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، مفتی شہاب الدین پوپلزئی

مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے شوال کے چاند نظر آنے
سے متعلق صوبہ بھر سے 11 گواہان کی شہادتیں موصولی کا سلسلہ جاری ہے، جن کی تصدیق کی جارہی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں