حب:گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد
حب:ساکران روڈ مری چوک کے قریب گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمدہوئی ایدھی ذرائع کے مطابق متوفیہ کی نعش کو سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا متوفیہ کی عمر 33سال بتائی جارہی ہیں واقعہ کی اصل وجہ معلوم نہ ہوسکی پولیس نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی پولیس اس حوالے مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


