اسد عمر سے سردار یار محمد رند کی ملاقات

کوئٹہ:وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر سے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر تعلیم سرداریارمحمدرند نے منگل کے روز ملاقات کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ ملاقات میں بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں