زہری،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
زہری (نمائندہ انتخاب)زہری نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ۔لیویز زرائع مطابق نا معلوم افرد نے شوکی کی مقام پر فائرنگ کر کے ایک۔شخص کو قتل کر دیا مقتول کی شناخت علی گل بھٹار کی نام سے ہوئی جو ڈھنڈار زہری کی رہائشی ہیں،لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال پہنچایا مزید واقع کی حوالے سے لیویز مزید تحقیق کر رہی ہے
Load/Hide Comments


