ایران: صدارتی امیدوار ابراہیم رئیسی کی رہائشگاہ اور دفتر نذر آتش

تہران: ایران میں مظاہرین نے صدارتی امیدوار ابراہیم رئیسی کی رہائش گاہ اور ان کے دفتر کو نذر آ تش کردیا ہے۔ یہ واقعہ ایران کے ضلع جہار میں پیش آیا ہے۔ عرب نشریاتی ادارے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر اطلاع دی ہے جس کے ساتھ ایک ویڈیو منسلک کی ہے جس میں گھر و دفتر کو نذر ا?تش کیے جانے کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں