جنوبی کوریا، پانچ منزلہ عمارت کی مسافر بس پر آ گرنے سے 9 افراد ہلاک

سیول:جنوبی کوریا میں پانچ منزلہ عمارت منہدم کرنے کے دوران سڑک سے گزرنے والی مسافر بس پر گرگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ8 شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کے وقت بس میں 17 افراد سوار تھے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں

اپنا تبصرہ بھیجیں